22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ روز ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےدینی کاموں کے سلسلے میں محمد زبیر (اے ڈی ای او
ایبٹ آباد)سے ملاقات کی۔
اس موقع پر تحصیل نگران مولانا ظہور عطاری نے
محمد زبیر کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا اور
انہیں دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں
کیں۔بعدازاں مولانا ظہور عطاری مدنی نے محمد زبیر کو تحفہ بھی پیش کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)