24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ڈی ایس پی سیّد علی شاہ (سیکورٹی آفیسر برانچ ڈسٹرکٹ نوشہرہ) سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ داران
نے ڈی ایس پی سے چند اہم امور پر مشاورت کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں پر
کلام کیا۔بعدازاں ذمہ داران نے ڈی ایس پی سیّد علی شاہ کو دعوتِ اسلامی کا ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے
میں دیا ۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)