24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کوئٹہ میں علی محمد نقشبندی (کمپیوٹر آپریٹر MTسیکشن بلوچستان کانسٹیبلری زون RRG کوئٹہ)
سے اُن کی
رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
معلومات کے مطابق ذمہ داران نے علی محمد نقشبندی کے بیٹے
اور مدرسۃالمدینہ بوائز کے طالب علم محمد وسیم (جن کا
پچھلے دنوں گردے کا آپریشن ہوا تھا) کی عیادت
کی اور اُن کی صحتیابی کے لئے دعا کروائی۔بعدازاں ذمہ داران نے انہیں امیرِ اہلِ
سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہکا رسالہ ”بیمار عابد“ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)