24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دینی کاموں کے سلسلے
میں ڈگری کالج قصور کے پرنسپل سے ملاقات
کی۔
اس موقع پر ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے مختلف اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے کالج کے گراؤنڈ میں منعقد
کئے گئے سنتوں بھرے اجتما ع کی اجازت اور اس میں تعاون کرنے پر پرنسپل کا شکریہ نیز انہیں دعوتِ اسلامی کےکُتُب و رسائل تحفے میں دیئے جس پر انہوں نے خوشی
کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)