عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دینی کاموں کے سلسلے میں خاران ڈسٹرکٹ کے S.S.P محمود احمد نوتیزئی سے اُن کے آفس میں ملاقات کی۔

نگرانِ رخشان ڈویژن محمد حسن مری عطاری نے S.S.P سے دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں چند اہم نکات پر گفتگو کی جس پر S.S.P نے دعوتِ اسلامی کے متعلق اپنی نیک خواہشات ظاہر کیں۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)