22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
مختلف شخصیات و افسران سے ملاقات کی جن میں بشیر احمد ساندرہنما پاکستان پیپلز
پارٹی صفورا کراچی، طارق حسين سومروسابقہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی صفورا سچل گوٹھ، غلام حسين
کلھوڑو رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، رسول بخش سمیجوایگریکلچر MCOصفورا کراچی، عدیل حسین شیخ ریٹائرڈ
ڈائریکٹر فشریز ڈیپارٹمنٹ اور سینئر
سیاسی و سماجی شخصیت تنویر احمد ابڑو شامل تھے۔
ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی کے بعض
شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئےشخصیات وافسران کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی وزٹ کی دعوت دی اور انہیں رسائل و ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں
دیاجس پر انہوں دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ
برائے شخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)