دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داراسلامی بھائی نے سندھ سیکٹریٹ  میں غلام علی سومرو (ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ)، طارق احمد قریشی (ڈپٹی سیکرٹری پولیسہوم ڈیپارٹمنٹ) اور اصغر مہر (سیکشن آفیسر جوڈیشل ہوم ڈپارٹمنٹ)سمیت دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ ذمہ داراسلامی بھائی نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کے بارے میں بریفنگ دی اور فیضان مدینہ کراچی آنے کی دعوت دیتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔