18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس اسپیشل افراد کے تحت پچھلے دنوں لانڈھی کابینہ میں محمد شاہد عطاری
مجلس اسپیشل افراد نے ڈیف اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں اور مدنی حلقہ لگایا ۔
مدنی حلقے میں محمد شاہد عطاری نے
اشاروں کی زبان میں ڈیف اسلامی بھائیوں کے درمیان غسل کے ضروری مسائل رسالے سے بیان کیا اور شرکا کو نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی جبکہ
اختتام پر دعا ئے خیر کا اہتمام بھی ہوا ۔(رپورٹ:محمدسمیر
عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل افراد دعوت اسلامی)