9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				دینی کاموں کے سلسلے میں ARY نیوز ملتان کے بیوروچیف یاسر مشتاق سےملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 16 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							میڈیادیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کےرکن و رکنِ ملتان
زون محمد ریاض عطاری کا دیگر ذمہ داران  سمیت
دینی کاموں کے سلسلے میں ARY نیوزچینل ملتان کاوزٹ کیاجہاں انہوں ARY کےبیوروچیف یاسر مشتاق اور رپورٹر مرزا احمد علی سے ملاقات کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان کا وزٹ کرنے کی دعوت دی، آخرمیں مکتبۃالمدینہ
کےکُتُب ورسائل تحفے میں پیش کی گئی۔  (رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار
،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	