دعوتِ اسلامی کے تحت 6ستمبر2021ءبروزپیرذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کا مختلف شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ رہا جن میں  محمد ہارون (Staff Officer to Speaker Provincial Assembly Sindh)،شمس الدین(Additional Secretary Education Department)،نوید آرائن (Deputy Secretary Finance Department)،احسان اللہ لاغاری(Education Department Deputy Secretary (،امتیاز مہیسر(Subject SpecialistG-18 Education Department)اورسعید احمد(Section Officer Education Department) شامل تھے۔

اس موقع پر اسپیکر کے اسٹاف آفیسر کے ساتھ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں شجرکاری کرنے کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں FGRF کے ذمہ دار بھی موجود تھےنیز افسران کو مدنی قافلےمیں سفر کرنے اور مدنی مرکزفیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت پیش کی گئی۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)