23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سپرنٹنڈنٹ سیکرٹریٹ کے پی کے غلام محمد اور میڈیا
کوآرڈینیٹر کے پی کے محمد طفیل سے ملاقات
Wed, 20 Jul , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں صوبہ خیبر پختونخواہ میں دعوتِ
اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سپرنٹنڈنٹ سیکرٹریٹ
کے پی کے غلام محمد اور میڈیا کوآرڈینیٹر کے پی کے محمد طفیل سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داران نے شخصیات سے کے پی کے میں
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو بڑھانے کے متعلق اہم امور پر گفتگو کی اور عالمی
سطح ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کو بیان کیا۔بعدازاں شخصیات نے دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں میں بھر تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ (رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)