22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ
اسلامی بلوچستان ریجن کے ذمہ دار نےمدنی مرکز فیضان مدینہ صحبت پور کے ناظم ِامور علی اصغر
عطاری کےہمراہ ایس ایس پی صحبت پور میر حسین احمد لہڑی سے ان کے آفس میں ملاقات کی
اورانہیں دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ایس ایس پی
نے دعوت اسلامی کی عالمی سطح پرہونےوالی دینی وفلاحی خدمات کو سراہتےہوئےاپنی نیک خواہشات
کااظہارکیا۔بعدازاں ذمہ داران نےایس ایس پی کوعالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی
کاوزٹ کرنےکی دعوت دی اورماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفےمیں پیش کیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)