21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
محمد رفیق
عطاری اور آفس ذمہ دار مقبول عطاری نے
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران کے ہمراہ نے CCPO آفس میں SSP
لیگل آصف علی شیخ صاحب اور PSO مرتضیٰ صاحب سے ملاقات
کی ۔
ماہ رمضان
کی آمد اور روزہ رکھواؤ تحریک کے مدنی پھول پیش کئے۔ مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر
ٹاؤن آمد کی دعوت دی گئی۔ مزید دعوت اسلامی
کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا گیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے پولیس
ڈسٹرکٹ لاہور)