24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے میڈیاڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ
دنوں رکن ِشعبہ و رکنِ ملتان زون محمد ریاض عطاری نے دیگر ذمہ داران کےہمراہ GNN چینل
کے آفس کادورہ کیا۔
اس موقع پر ذمہ داران نے صحافیوں کونیکی کی دعوت
دیتے ہوئےانہیں دعوت اسلامی کی دینی و
فلاحی سرگرمیوں سے آگاہ کیا ،آخر میں مکتبۃالمدینہ کےکُتُب ورسائل تحفے میں پیش
کئے گئے۔اس دوران رپورٹر صہیب اقبال اور نویدسمیت دیگر میڈیا سے وابستہ افرادسے بھی
ملاقات کا سلسلہ رہا ۔ (رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار
،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)