22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےتحت
ذمہ داراسلامی بھائیوں نےپچھلےدنوں ایس ایچ
او کینٹ سرگودھا انسپکٹر حاجی عبدالمجید جٹ سےملاقات کی ۔
ذمہ داران نےانہیں دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی
خدمات کےحوالےسےبریفنگ دیتےہوئےاُن کےبیٹےکی شادی پرمبارک باد پیش کی جس پرایس ایچ
او نےاظہارِ مسرت کرتےہوئےاپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائےشخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)