23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز سبی میں ایس ڈی
پی او انجینئر عبد الحفیظ جکھرانی کے ہمراہ شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران
کی میٹنگ ہوئی جس میں دیگر اداروں کے افراد بھی موجود تھے۔
اس میٹنگ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ماہِ
رمضانُ المبارک میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے سنتوں بھرے اجتماعات کی سیکیورٹی کے حوالےسے کلام کیا جس پر انجینئر عبد الحفیظ جکھرانی نے اپنی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی
کروائی۔