21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں کوئٹہ میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات
کے تحت ریجن ذمہ دار نے ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات داؤد کھیازئی اور ڈپٹی
پی ڈی منصور جعفرسے میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کےشعبہ ایف جی آر ایف کے
تحت اب تک ہونے والی شجر کاری مہم اور مزید پلان پر گفتگو ہوئی جس پر انہوں نے دعوت
ِاسلامی کےایف جی آر ایف کی شجر کاری مہم کو خوب سراہا اور اپنی نیک خواہشات کا
اظہار کیا۔ریجن ذمہ دار نے ایڈیشنل سیکرٹری
فاریسٹ داؤد کھیازئی اور ان کی ٹیم محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے افسران کا شکریہ ادا
کیا۔ ساتھ ہی مزید اپنے ہر ممکنہ تعاون کی
یقین دہانی کروائی۔ رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات)