پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ ساؤتھ پنجاب کےذمہ دارفداعلی عطاری اور نگران کابینہ دعوت اسلامی لودھراں عبدالمجید عطاری نے لودھراں کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت،سینئرلائر، مقامی اخبارکےمالک رانامحمدطفیل ٹھاکر سےان کےآفس میں ملاقات کی۔

دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی و دنیاوی اور سماجی خدمات سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ سینئر صحافی نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔