21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ڈپٹی
اٹارنی جنرل پنجاب رانا عبدالشکور خان صاحب سے ان کے چیمبر آف ڈپٹیز لاہور ہائیکورٹ
میں ملاقات کی۔
ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مختلف شعبہ جات کے بارے میں معلومات دیں۔اس موقع پر ذمہ
داران نے شخصیت کو فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن
وزٹ کی دعوت دی۔دعوت اسلامی سے اپنی خاص محبت کے پیش نظر 4 ایکڑ زمین مین جمبر روڈ
کی جگہ دعوت اسلامی کو دینے کی پیشکش کی۔(رپورٹ: محمد عمر فاروق عطاری تحصیل
پتوکی)