21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر آصف نواز خان ، ڈی ایس
پی صدر سرکل حافظ آباد ضیغم ثناء ، سیکورٹی انچارج رانا شہاب ، ڈی پی او ٹو ریڈر
محمد بلال ، ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو 1122 انجئنیر کامران راشد اور ڈسٹرکٹ ایلیٹ فورس انچارج غلام نبی سے
ملاقات کی۔ کل مدرستہ المدینہ کے اسناد اجتماع میں آنے کی دعوت دی اور سب نے آنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔(رپورٹ: محمد
مدثر عطاری مجلس رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ حافظ آباد لاہور ریجن)