23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پی اے چیف سیکریٹری
محمد وسیم اور قائم شاہ سے میٹنگ
Wed, 20 Jul , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت صوبہ خیبر پختونخواہ میں
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پی اے چیف سیکریٹری محمد وسیم اور قائم شاہ
سے میٹنگ ہوئی۔
دورانِ میٹنگ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
شخصیات کو شعبہ ایف جی آر ایف دعوتِ اسلامی سمیت دیگر شعبہ جات کا تعارف کروایا
اور دینی و فلاحی کاموں کے متعلق گفتگو کی۔
بعدازاں شخصیات کو ذمہ داران کی جانب سے مکتبۃ
المدینہ کی مطبوعات تحفے میں پیش کی گئیں جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)