23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں دعوتِ اسلامی کے
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شجر کاری مہم کے سلسلے میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی
جن میں ڈی آئی جی ڈاکٹر محمد عابد، سی پی او دفتر میں ایس ایس پی محمد افضل، ایس پی
سٹی محمد ارسلان، کارپوریشن آفیسر گلزار اور 1122 کے آفیسر حنیف شامل تھے۔
دورانِ ملاقات ذمہ داران نے یکم اگست کو ہونے
والی شجرکاری کے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا جس پر افسران نے اپنی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی
کروائی۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)