21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
ڈسٹرک میانوالی داؤد خیل کابینہ میں ایم پی اے امین اللہ خان سے ملاقات
Sat, 26 Sep , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 22 ستمبر 2020ء بروز منگل فیصل آباد ریجن ڈسٹرک میانوالی
داؤد خیل کابینہ میں مبارک علی عطاری ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ نے ایم پی اے امین اللہ خان سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں ریجن ذمہ دار نے دعوت اسلامی کی عالمی سطح پر خدمات کے متعلق
آگاہ کرتے ہوئے ویلفیئر ٹرسٹ اور تھیلیسیمیا سے متاثر بچوں کے لیے 32000 بیگ جمع
کرنے پر بریفنگ دی جبکہ دعوت اسلامی کی
طرف سے شجر کاری مہم کے حوالے سے آگاہ کیا۔