21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ
بالعلماءکےتحت ذمہ داراسلامی بھائیوں نےسیالکوٹ میں مولانا ڈاکٹر محمد سلیمان
مصباحی خادمی صاحب سے ملاقات کی۔
اس دوران اسلام
آباد ریجن ذمہ دار محمد ظہیر عباس عطاری مدنی اور رکنِ کابینہ سیالکوٹ کابینہ قاری
محمد یعقوب عطاری نے دعوتِ اسلامی کے علمی خدمات کےبارے میں کلام کیاجس پرمصباحی
صاحب نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ بالعلماء ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)