گزشتہ دنوں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کی خوشدامن کا انتقال ہوا ۔ شعبہ رابطہ کے ذمہ داران نے  نماز جنازہ میں شرکت کی۔ شاہد سلیم بیگ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سے ملاقات کی اور ان کی ساس کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔ اس موقع پر وہاں موجود شخصیات ملک مبشر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر پنجاب، طارق بابر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب، نوید رووف ڈی آئی جی سنڑل جیل لاہور، گلزار حسین سیکشن آفیسر جیل خانہ جات لاہور، محمد قاسم گورایا پی ایس ٹو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، وارث پی ایس ٹو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، لیاقت علی اعوان صاحب ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور شاہد بھائی سی ایم آفس سے بھی ملاقات کی۔