21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ذمہ داران شعبہ رابطہ برائے شخصیات نے نگران
کابینہ کے ہمراہ ریٹائرڈ ڈی ایس پی و معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی آفتاب خلجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
دعوت اسلامی
کے شعبہ جات کا مختصراً تعارف پیش کیا اور دینی و دنیاوی شعبوں میں دعوتِ اسلامی
کی خدمات سے آگاہ کیا جس پر شخصیت نے خوشی
کا اظہار کیا اور اپنے عطیات دعوتِ اسلامی کو دینے کی نیت کی۔اس موقع پر نگران کابینہ
نے ماہ نامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات
بلوچستان ریجن)