24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عدیل
اسلم اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر میونسپل کارپوریشن محمد راشد سے ملاقات
Tue, 11 Oct , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں عاشقانِ رسول
کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے نگرانِ ڈسٹرکٹ قصور
حاجی نعیم عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عدیل اسلم اور چیف ایگزیکٹیو
آفیسر میونسپل کارپوریشن محمد راشد سمیت دیگر افسران سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ڈسٹرکٹ ذمہ
دار نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز میں اجتماع ِمیلاد
منعقد کرنے پر تبادلۂ خیال کیا جس پر آفیسرز نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا
رکیا۔بعدازاں ذمہ داران کی جانب سے آفیسرز کو دعوتِ اسلامی کے کُتُب و رسائل تحفے
میں پیش کئے گئے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)