22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ
داراسلامی بھائیوں نےپچھلےدنوں حافظ آبادمیں ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر تنویر احمد سے
ملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کےمختلف شعبہ جات کاتعارف کروایاجن کےذریعےدعوتِ
اسلامی دنیابھرمیں دین ِمتین کا کام کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔
اس دوران ذمہ داراسلامی بھائی نےانہیں دعوتِ اسلامی
کےتحت منعقدہونےوالےہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت پیش کی جس
پرانہوں نےاظہارمسرت کیا۔بعدازاں
شخصیات کومکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ صراط الجنان تحفے میں دی گئی۔(رپورٹ: محمد ذوالفقار عطاری
نگران کابینہ علی پور چٹھہ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)