8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ رابطہ برائے شخصیات کراچی ریجن کے ذمہ دار
حاجی یعقوب عطاری اور رکن شعبہ عبد الرحمن عطاری نے ڈائریکٹر
F.I.A کراچی عامر فاروقی اور ڈائریکٹر F.I.A
اسلام آباد فرید احمد سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔
ذمہ داران انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں  کا تعارف پیش کیا اور شعبہ FGRFکے فلاحی کاموں کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے یکم اگست 2021ء سے ملک بھر میں
شروع ہونے والی شجر کاری مہم میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	