30 اگست 2022ء بروز منگل پنجاب پاکستان کے ضلع لودھراں میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی DHO ڈاکٹرکیپٹن( ر) عثمان خان سےملاقات ہوئی۔

اس دوران ذمہ دار محمدآصف عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی مرکزفیضان مدینہ شجاع آباد کی تعمیرات کےحوالےسے بریفنگ دی اور اس کا وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی جس پر انہوں نے دعوت قبول کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)