21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 16 نومبر 2023ء
بروز منگل لودہراں میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ڈویژنل
ذمہ دار نے پراپرٹی ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار کےہمراہ ڈپٹی کمشنرعبدالرؤف مہرسےملاقات
کی۔
اس
ملاقات میں ایک مسجد ومدرسہ کارقبہ جوکہ دعوت اسلامی کووقف ہواتھااس کی تعمیرات کے حوالےسےبات ہوئی نیز ڈپٹی کمشنر کو دنیا بھر میں جاری دعوت اسلامی
کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایا گیا اور مدنی مرکزفیضان مدینہ کا وزٹ کرنے
کی دعوت دی جس پر ان کی طرف سےجلدآمدکی یقین
دہانی کروائی گئی۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ دعوت اسلامی ڈسٹرکٹ لودہراں،
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)