رابطہ برائے شخصیات(دعوتِ اسلامی)کےتحت ذمہ داران نے خانپور میں 12ربیع الاول کے حوالے سےدعوت اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے میٹنگ میں شرکت کی جہاں اسسٹنٹ کمشنر فہیم احمد، سی او بلدیہ مسرت اور اے ایس پی سلیم شاہ سے اہم نکات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

بعدازاں ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے وہاں موجود افسران سے ملاقات کی اور انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)