22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےشخصیات کےذمہ داراسلامی بھائیوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس چوہدری محمد
صفدر وڑائچ سےملاقات کی اورانہیں مدنی مرکزفیضانِ مدینہ گوجرانوالہ وزٹ کرنے کی
دعوت دی۔
اس
کےعلاوہ اسسٹنٹ کمشنر ڈائریکٹر PHA
شاہد عباس جوتہ، اسسٹنٹ کمشنر صدراور سیاسی شخصیت آصف سےبھی ملاقات کاسلسلہ رہاجس دوران انہیں دعوتِ
اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں بتایاگیا۔
بعدازاں پسرور روڑ بلاک نمبر 51-52میں کئےگئےشجر
کاری پودوں کا وزٹ کروایاگیا۔شخصیات نےدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات
کوسراہتےہوئےاپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)