8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن ضلع ہرنائی کے صدر عبدالودودسےملاقات کا سلسلہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 15 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں رابطہ برائے شخصیات بلوچستان کے ریجن
ذمہ دار، نگرانِ کوئٹہ کابینہ ،FGRF کوئٹہ زون کے ذمہ دارسمیت دیگر اسلامی
بھائیوں نے Paramedical Staff Federation (پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن) ضلع ہرنائی کے صدر عبدالودود اور ان کی کابینہ
و عہدیداران سےملاقات کی۔
ذمہ داراسلامی بھائیوں نے انہیں دعوتِ اسلامی کی
دینی وفلاحی خدمات کے حوالےسے آگاہ کیا جس پر شخصیات نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو
 خوب سراہا۔(رپورٹ: رابطہ برائے شخصیات بلوچستان،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	