22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےتحت
ذمہ داراسلامی بھائیوں نے9نومبر2021ءبروزمنگل کئی شخصیات سےملاقات کی جن میں اسسٹنٹ
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ فہیم الدین میمن، اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ آفسر
معروف علی آگانی، ایڈمنسٹریٹر DMC ملک شعیب احمد، X-EN
واٹر بورڈ ڈیپارٹمنٹ وقار احمد، واٹر بورڈ ڈیپارٹمنٹ راشد علی انجنيئر، سپریڈنٹ
واٹر بورڈ ڈیپارٹمنٹ فہیم احمداور5 اسٹاف ممبرزشامل تھے۔
اس دوران ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کی
دینی وفلاحی خدمات کےبارےمیں بتاتےہوئےمختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کیانیز انہیں
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کاوزٹ کرنےکی دعوت بھی دی۔بعدازاں شخصیات کومکتبۃالمدینہ کےرسائل تحفےمیں دی گئیں۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ: غیاث
الدین عطاری)