19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے حکیم دعوت اسلامی کے
تحت ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور صوبائی زمہ داراسلامی بھائیوں نے
شرکت کی ۔
اس دوران مرکزی مجلس ِشوریٰ کے رکن حاجی قاری
محمد سلیم عطاری نے پاکستان کے 12 بڑے شہروں میٹرو پولیٹن سینٹر فیضان مدینہ میں
طبی ڈسپنسری قائم کرنے کے حوالے سے ہر جامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ میں فری طبی کیمپس
لگانے پر کلام کیا۔اس کے علاوہ دیگر اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے مختلف اہداف طے
کئے جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔(رپورٹ: حکیم محمد حسان عطاری
شعبہ رابطہ برائے حکیم پاکستان ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)