گزشتہ دنوں ڈپٹی کمشنر کورنگی آفس  میں ربیع الاول اور چشتیہ رفاعی مسجد کی ڈی سیل کے حوالے سےمیٹنگ ہوئی۔بعدازاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کاشف، اسسٹنٹ کمشنر کورنگی شہاب اسلم مختیار اور ڈی ایس پی عمران خان سمیت دیگر افسران سے ملاقات کا سلسلہ رہا جس میں دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کو بیان کیا گیا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)