18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں
پچھلے دنوں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا وعطاری نے اوکاڑہ ڈسٹرکٹ بار
کے وکلا کے ہمراہ ایک میٹ اپ کیا۔
اس دوران رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے وکلا سے
مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا جس پر انہوں نے اپنی نیک
خواہشات کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:محمد ابوبکر عطاری معاون رکن شوری حاجی یعفور رضا
عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)