دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت  8 نومبر 2020ء بروز اتوار عزیر عطاری رکن مجلس کفن دفن نے اورنگی ٹاؤن نمبر 14، 15 اور گلشن بہار کے قبرستان میں گورکن اور انچارج سے ملاقات کی۔

رکن مجلس عزیر عطاری نے انہیں فرض علوم سیکھنے اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنے کا ذہن دیا۔