دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت میرپورخاص میں 29اکتوبر 2019ء کو شفقت حسین شاہ جیلانی (سابق M.P.A) کے چالیسویں پر ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں مختلف سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ نگران زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔