نگران مجلس رابطہ کراچی ریجن حاجی محمد یعقوب عطاری نے ذمہ داران کے ہمراہ جمالی ہاؤس کراچی میں سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی کے بیٹے میر جاوید خان جمالی (ریٹائرڈ میجر سیاسی و سماجی شخصیت) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا۔نگرانِ مجلس نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔