19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےڈیرہ الٰہ یار زون میں سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی سے ملاقات
کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے
کی دعوت دی۔ (رپورٹ،محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)