دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 27 نومبر 2022ء کو ایشیاء گراؤنڈ گلشن بہار اورنگی ٹاؤن کراچی میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں  کراچی سٹی میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کیمپ لگایا گیا جہاں ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ میڈیکل سے وابستہ عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔(رپورٹ: شبہ رابطہ برائے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی سیٹی ذمہ دار حمزہ علی عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)