21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے اوقاف دعوتِ اسلامی کی کوشش سے فیصل
آباد کی ایک مسجد جو اوقاف کے تحت ہے۔ اس
میں مدرستہ المدینہ آغاز کیا گیا۔ مدرسے کی افتتاحی تقریب میں حاجی رفیع العطاری
اور حاجی جنید عطاری مدنی اور شخصیات نے
شرکت کی۔