18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 12مارچ2020ء بروز جمعرات شا ہ
رکن عالم کالونی ملتان میں ایم سی بی اور یو
بی ایل بینک میں نگران زون اور رکن زون مالیات نے بینک منیجرز سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ
وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے
کی دعوت دی۔ (رپورٹ:غلام الیاس
عطاری، ملتان زون مالیات )