20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 4نومبر 2019ء کو سکھر میں میئر ارسلان شیخ سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
کے وزٹ کی دعوت دی اور ماہ ربیع النور
1441ھ کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت ہوئی۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)