21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران شوری ٰ مولانا عمران عطاری کادورۂ پنجاب، اہم سیاسی
شخصیات سے ملاقاتیں
Thu, 12 Mar , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 9مارچ بروز
پیرمبلغ ِ دعوت ِ اسلامی نگران شوریٰ حاجی
محمد عمران عطاری نے رکن شوریٰ حاجی یعفور عطاری کےہمراہ پنجاب اسمبلی لاہور میں
راجہ بشارت ( وزیر قانون پنجاب) معظم (فاضل مباحثہ جات پنجاب اسمبلی) نیاز احمد
تارڑ(اسسٹنٹ سیکرٹری اکاؤنٹ پنجاب اسمبلی) فیصل عمران باجوہ( PS2 سیکریٹری اسمبلی) مبشر
منظور( رپورٹر پنجاب اسمبلی) اسمبلی ہال میں طارق (PS2
وزیرقانون)چوہدری اقبال (PRO2 اسپیکر پنجاب اسمبلی)
علی(PRO2 راجہ بشارت) نعیم ملک(PRO2 راجہ بشارت) محمد خان بھٹی( سیکریڑی پنجاب اسمبلی) ناصر مسعود
(سیکورٹی آفیسر پنجاب اسمبلی)ودیگراسٹاف نیز پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں مراد راس
(صوبائی وزیر تعلیم اسکول ایجوکیشن پنجاب) اور ان کے اسٹاف سے ملاقات،جبکہ زبیر
خان نیازی ( چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب )سے بھی ملاقات ہوئی ۔