مجلس خدام المساجد کے تحت فیصل آباد کابینہ،ڈویژن غلام محمد آباد میں سلیمانیہ کالونی فیز 2 میں 10 مرلے کا پلاٹ مسجد کے لئےحاصل کرلیا گیاہے جس پر اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ جلد تعمیر کا آغاز ہوجائیگا۔