مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت منڈی واربرٹن لاہور زون میں  18 ستمبر 2019ء بدھ کے روز خدام المساجد کے ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائی نے ایک شخصیت اصغر گورائیہ صاحب کو جامع مسجد فیضان غوث اعظم کا وزٹ کروایا اور انہیں ذہن دیا کہ وہ بھی ایک مسجد تعمیر کریں جس پر انہوں نے ہاتھوں ہاتھ اپنا ایک پلاٹ مسجد بنانے کے لئے دعوتِ اسلامی کو وقف کردیا۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس جگہ کی تعمیرات کا کام شروع کیا جائے گا۔