21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت میانوالی زون لیہ کابینہ ڈویژن چوک اعظم میں
جامع مسجد فیضان عطار کی تعمیرات کا کام
شروع ہو چکا اور اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ بہت جلد یہاں پر
نمازوں اور قراٰنِ پاک کی تعلیم کاسلسلہ شروع ہوجائےگا۔